اکثر لوگ صرف بڑا نام دیکھ کر فیورٹ ٹیم پر پیسہ لگا دیتے ہیں اور بعد میں سر پکڑ کر بیٹھ جاتے ہیں کیونکہ سستے میچز میں بھی اپ سیٹ ہو جاتے ہیں۔ آپ لوگ کسی بھی بڑے مقابلے سے پہلے کن چیزوں کو لازمی چیک کرتے ہیں؟ کیا صرف حالیہ فارم دیکھنا کافی ہے یا کھلاڑیوں کی انجری اور ڈریسنگ روم کی خبروں پر بھی اتنی ہی نظر رکھنی چاہیے؟